ایک آدمی اپنا استبل اپنے نوکر کو دے کر ملک سے باہرجاتا ہے. اس استبل میی کلّ  32  گھوڑے تھے .

        وہ نوکر مالک کی غیر موجودگی میی اس میی سے چار(4) گھوڑے اپنے ایک دوست کو دے دیتا ہے.  اب اچانک سےاس کا مالک آجاتا ہے.اب اس نوکر کو اپنی عزت بچانی ہے.  وہ مالک ہمیشہ اپنے گھوڑو کی گنتی اس طرح کرتا ہے کے وہ ہر کونو سے ان کو گنتا ہے اور حساب کرتا  ہے  کے  وہ 12 ہے کے نہیں ...

   اب وہ نوکر کس  طرح سے ان گھوڑو کو رکھے کے ، بغیر کوئی نیا گھوڑا لاے وہ مالک کو اس بات کا علم نہ ہونے دے...
(he can't bring any new horse from any where and have to arrange the existing horses)
.
.
.
.
.
.
.
.

جواب:

0 Responses

Post a Comment